اسٹاک مارکیٹ نےتمام سابقہ ریکارڈتوڑڈالے

0
195
اسٹاک مارکیٹ نےتمام سابقہ ریکارڈتوڑڈالے

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل برقرار ہے، بینچ مارک ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی نیی بلندترین سطح پرپہنچ گیاہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ٹریڈنگ کےدوران ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک ہزارپوائنٹس سےزائدکااضافہ ہوا۔

جسکے بعد اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈانڈیکس ایک لاکھ اور6 ہزارپوائنٹس کی بلندترین سطح پرپہنچ گیاہے۔

Leave a reply