مالاکنڈشہراور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

0
194
مالاکنڈشہراور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

ہاٹ لائن نیوز : مالاکنڈشہر اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئےہیں، لوگوں میں شدیدخوف وہراس پھیل گیا۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 تھی، زلزلے کی گہرائی 2سو09 کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکزکءمطابق مالاکنڈمیں زلزلےکامرکز پاک افغان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔

Leave a reply