سندھ میں تیل اورگیس کےنئےذخائردریافت

ہاٹ لائن نیوز : سندھ کے ضلع سجاول میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق یہ ذخائر شاہ بندر بلاک میں واقع پتیجی کنویں میں پائے گئےہیں ۔ ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کیمطابق گیس کی پیداوار کا تخمینہ 11.7 ملین معیاری مکعب فٹ یومیہ ہے۔
پی پی ایل کیمطابق تیل کی ابتدائی پیداوار کا تخمینہ 198 بیرل یومیہ ہے۔









