ملتان شاہ شمس انٹر چینج کے قریب آگ لگنے کی اطلاح

0
354
ملتان شاہ شمس انٹر چینج کے قریب آگ لگنے کی اطلاح

ہاٹ لائن نیوز : ریسکیو 1122 کو شاہ شمس انٹر چینج کے قریب سے اگ لگنے اطلاع ملی ۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کالر کے مطابق موٹڈ چینج کے قریب ایک بہت بڑا کچرے کا ڈھیر ہے جس میں آگ لگی ہے،

ریسکیو 1122 نے اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر موٹر سائیکل ایمبولینس ، ریسکیو ایمبولینس ، ریسکیو ٹیمیں بھجوا دیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کربتایا کہ موقع پر موجود لوگوں کے مطابق موٹر وے کے اوپر کچرے کا کافی بڑا ڈھیر لگا ہوا تھا جس پر اچانک آگ لگ گئی ریسکیو اہلکاروں نے فوری فائر فائٹنگ کا عمل شروع کر دیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے آپریشن کرتے ہوئے 10 سے 15 منٹ کی فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پا لیا اور 20 منٹ میں کولنگ پراسس مکمل کر لیا گیا۔

Leave a reply