سلمان خان کی بہن نے بھائی کا تحفہ بیچ دیا

0
151
سلمان خان کی بہن نے بھائی کا تحفہ بیچ دیا

ہاٹ لائن نیوز: بالی ووڈ کے ہیروسلمان خان کی بہن ارپیتا خان نے اپنے بھائی کیطرف سے تحفے میں دیا گیا اپارٹمنٹ 22 کروڑ روپے میں فروخت کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان، سہیل ، ارباز خان کی گود لی ہوئی بہن ارپیتا خان کا یہ لگژری اپارٹمنٹ 2017 میں خریداگیا تھا جو کہ ممبئی کے پوش علاقے میں واقع فلائنگ کارپٹ بلڈنگ میں واقع ہے۔

رپورٹس کے مطابق 2017 میں اس پراپرٹی کی مالیت تقریباً 18 کروڑ روپے تھی۔

Leave a reply