
ہاٹ لائن نیوز : فائر فاکس پروڈکشن ہاؤس نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کی زندگی پر ایک ویب سیریز کا اعلان کیا ہے۔
گینگسٹر لارنس بشنوئی ان دنوں خبروں میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کیمطابق فائر پروڈکشن ہاؤس کے مالک امیت جانی نے گینگسٹر کی زندگی پر ویب سائز فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ سیریز کی کاسٹ کا اعلان دیوالی کے بعد کیا جائیگا۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سیریز کا نام ‘لارنس – اے گینگسٹر اسٹوری’ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔









