آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر : عمران خان حتمی امیدواروں کی فہرست سےباہر

0
164
آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر : عمران خان حتمی امیدواروں کی فہرست سےباہر

ہاٹ لائن نیوز: آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی جس میں عمران خان کا نام شامل نہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننےکاخواب ادھورا رہ گیا۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی جس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کا نام شامل نہیں۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا عہدہ ایک روایتی اور علامتی حیثیت رکھتا ہے اور اس انتخاب میں نمایاں شخصیات حصہ لیتی ہیں۔

Leave a reply