پنجاب : ڈینگی کیسزمیں ہوشربا اضافہ

0
168
پنجاب : ڈینگی کیسزمیں ہوشربا اضافہ

ہاٹ لائن نیوز: لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 172 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ایک ہفتے میں 904 جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی کے 3771 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران راولپنڈی سے 157، لاہور سے 8 جب کہ جہلم سے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جبکہ گوجرانوالہ، چکوال، اٹک، سرگودھا اوکاڑہ سے ایک، ایک کیس رپورٹ ہوا۔

Leave a reply