محبت میں ناکامی : یونیورسٹی کی طالبہ نے خودکشی کر لی

0
154
محبت میں ناکامی : یونیورسٹی کی طالبہ نے خودکشی کر لی

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ نے محبت میں ناکامی پر خودکشی کرلی۔

ذرائع کیمطابق ام حبیبہ نے گزشتہ رات پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر آٹھ میں خودکشی کرلی۔ متوفی کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انہیں کسی پر شک نہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ لاش کا پوسٹ مارٹم ہو۔

والدین کیجانب سے کوئی کارروائی کرنے سے انکارکرنےپر پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔ جسکے بعد ورثاء لاش کو تدفین کیلیے آبائی گاؤں لے گئے۔

Leave a reply