حزب اللہ نےاسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کردیا

0
210
حزب اللہ نےاسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کردیا

ہاٹ لائن نیوز : لبنان کے ایران کی حمایت یافتہ عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے اسرائیل کے شہر حیفہ پر اپنا اب تک کا سب سے بڑا راکٹ حملہ کیا ہے، جس میں 100 سےزائد اہداف کونشانہ بنایاگیاہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کیمطابق حیفہ پر حزب اللہ کے اس حملے میں 12 شہری زخمی ہوئے جن میں سے تین کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور انکی ہلاکت کا خدشہ ہے۔

حزب اللہ کیجانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ فتح حاصل کرنے تک صہیونی ریاست پر کسی بھی قیمت پر حملے جاری رکھیں گے۔

Leave a reply