دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 ایف سی اہلکار شہید

0
168
دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 ایف سی اہلکار شہید

ہاٹ لائن نیوز : ضلع کرم کے علاقے وسطی کرم میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 ایف سی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کیمطابق ایف سی 154 ونگ کے اہلکار ضلع کرم کے وسطی کرم تھانے کے علاقے پسونی میں قریبی بارانی ندی پر آئے تو مسلح دہشت گردوں نے ایف سی اہلکاروں پر چاروں اطراف سے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 اہلکارشہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

Leave a reply