ایرانی وزیر خارجہ لبنان پہنچ گئے

ہاٹ لائن نیوز : ایران کےوزیر خارجہ عباس عراقچی لبنان کےدارالحکومت بیروت پہنچ گئے۔
لبنان کی این این اے نیوز ایجنسی نے رفیق حریری بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایرانی طیارے میں عباس عراقچی کی اطلاع دی ہے۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد ایران کے کسی اعلیٰ عہدیدار کا لبنان کا یہ پہلا دورہ ہے۔








