سلنڈر پھٹنے سے خواتین سمیت 7 افراد جھلس گئے

0
221
سلنڈر پھٹنے سے خواتین سمیت 7 افراد جھلس گئے

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے لیاری میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جھلس گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری آگرہ تاج کالونی کے فلیٹ میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 خواتین اور ایک بچی سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سلنڈر پھٹنے سے رہائشی فلیٹ کوبھی نقصان پہنچا ہے۔

Leave a reply