عراقی والدین نومولود بچوں کے نام نصر اللہ رکھنے لگے

0
176
عراقی والدین نومولود بچوں کے نام نصر اللہ رکھنے لگے

ہاٹ لائن نیوز : بیروت میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ کی ہلاکت کے بعد بہت سے عراقی والدین نے اپنے نومولود کے نام ان کے نام پر رکھے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کی وزارت صحت کے مطابق حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد عراق میں 100 سے زائد بچوں کے نام نصر اللہ کے نام پر رکھے گئے۔

متعدد ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ وزارت نے عراق کے مختلف علاقوں میں 100 سے زائد پیدائشیں درج کی ہیں۔

Leave a reply