غزہ میں پناہ گزیں اسکول پر حملہ، 22 فلسطینی شہید

0
158
غزہ میں پناہ گزیں اسکول پر حملہ، 22 فلسطینی شہید

ہاٹ لائن نیوز : غزہ میں پناہ گزینوں کے اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کیمطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ میں الزیتون اسکول کو بھی نشانہ بنایا، حملے میں 30 افراد زخمی ہوئے۔

فلسطینی وزارت صحت کیمطابق ہفتے کے روز غزہ کے علاقے الزیتون میں پناہ گزینوں کے ایک اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے تھے۔

Leave a reply