ہاٹ لائن نیوز : سندھ کابینہ نے پیدائش کی رجسٹریشن مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سینئروزیر شرجیل انعام میمن نےسوشل میڈیا پراپناپیغام جاری کردیاہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شرجیل میمن نے کہا کہ آج کے بعد پیدائش کی رجسٹریشن مفت ہوگی۔
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.