بالی ووڈ کا کون سا اداکار سب سے زیادہ فلاحی کام کرتا ہے؟

0
254
بالی ووڈ کا کون سا اداکار سب سے زیادہ فلاحی کام کرتا ہے؟

ہاٹ لائن نیوز: بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سلمان، عامر، اکشے کمار اور نہ ہی امیتابھ بچن بلکہ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان دوسروں کی مدد میں سب سے زیادہ متحرک ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اپنی غیر منافع بخش تنظیم ‘میر فاؤنڈیشن’ کے ذریعے طبی امداد، پیشہ ورانہ تربیت کی پیشکش کرکے خواتین کو بااختیار بنانے اور تیزاب سے متاثرہ افرادکی مدد پرتوجہ مرکوزکرتےہیں۔

اس کے علاوہ شاہ رخ بچوں کی غذائی قلت کیخلاف مہم میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتےہیں اور بچوں کےہسپتالوں کی تعمیر سمیت بچوں کی تعلیم کیلیے بھی کام کرتے ہیں۔

Leave a reply