
ہاٹ لائن نیوز : اہلیہ کی نازیبا تصاویر شیئر کرنے اور اسے بلیک میل کرنے کے کیس میں عدالت نے ملزم فیضان کو مجموعی طور پر 9 سال قید کی سزا سنا دی۔
استغاثہ کیمطابق ملزم نے اپنی بیوی کی نازیبا تصاویر اسی کے بھائی کو واٹس ایپ کے ذریعے بھیجیں اور بلیک میل کیا تھا ۔
عدالت نے ملزم پر مجموعی طور پر 90 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیاہے۔









