اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کمانڈر شہید

0
158
اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کمانڈر شہید

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے غرب اردن میں ایک بڑا حملہ کیا ہے جس کا مقصد حماس کے کمانڈر وسیم حازم اور ان کے ساتھیوں کو ہلاک کرنا ہے۔

اس حملے میں وسیم حازم شہید ہو گئے۔ جنین میں جب ان کے ساتھی جو ان کے ساتھ گاڑی میں سفر کر رہے تھے نے فرار ہونے کی کوشش کی تو وہ بھی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے۔

جمعہ کو اسرائیلی فوجیوں نے جنین اور تلکرم میں پیش قدمی کی۔ تلکرم بٹالین کے کمانڈر ابو شجاع بھی گزشتہ روز شہید ہوئے تھے۔

Leave a reply