عون علی کھوسہ منظر عام پر آگئے

0
358
عون علی کھوسہ منظر عام پر آگئے

لاہور ہائیکورٹ نےڈیجٹیل کنٹینٹ کریٹیر عون علی کھوسہ کی بازیابی سے متعلق درخواست واپس لینے کی بنیاد پر عدالت نےنمٹا دی عدالت کو وکیل نے آگاہ کیا کہ عون عباس 19 اگست کو گھر پہنچ گئے ہیں جسکی بناء پر درخواست واپس لینا چاہتے ہیں۔،

جسٹس طارق سلیم شیخ نے عون علی کھوسہ کی اہلیہ بینش کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کی جانب سےبیرسٹر خدیجہ صدیقی ایڈووکیٹ پیش ہوئیں جنکی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ عون عباس 19 اگست کو گھر پہنچ گئے ہیں لہزا اب درخواست واپس لینا چاہتے ہیں عدالت نے وکلاء کی درخواست پر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی

Leave a reply