شیخ حسینہ کےقریبی سفیروں کی چھٹی

0
165
شیخ حسینہ کےقریبی سفیروں کی چھٹی

ہاٹ لائن نیوز : بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے امریکہ، روس، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، جاپان اور جرمنی سمیت 7 ممالک سے معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قریبی سفیروں کو واپس بلا لیا ہے۔

بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس کی قیادت میں عبوری حکومت نے ایک بڑے انتظامی ردوبدل کے تحت مختلف ممالک میں اپنے سفیروں کو واپس بلانے کا حکم دیا ہے۔

Leave a reply