طورخم سرحدی گزرگاہ کھول دی گئی

0
151
طورخم سرحدی گزرگاہ کھول دی گئی

ہاٹ لائن نیوز: پاک افغان طورخم سرحدی گزرگاہ ہر قسم کی ٹریفک کیلیے کھول دی گئی۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل کے مقام پر طورخم بارڈر کراسنگ صبح 8 بجے سے مال بردار گاڑیوں اور پیدل آمدورفت کے لیے بحال کردی گئی جس کے بعد کسٹم اور امیگریشن اہلکاروں نے معمول کے مطابق آپریشن شروع کردیا۔

Leave a reply