گرلز سکول پر دستی بم حملہ، چوکیدار معمولی زخمی

0
170
گرلز سکول پر دستی بم حملہ، چوکیدار معمولی زخمی

ہاٹ لائن نیوز : کوئٹہ میں سریاب روڈ پر گرلز اسکول پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔

ریسکیو ذرائع کیمطابق دھماکے سے اسکول چوکیدار معمولی زخمی ہواہے ، جبکہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے اسکول کے گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

Leave a reply