دکانوں کو جلد بند کرنے کی تجویز زیر غور

0
174
دکانوں کو جلد بند کرنے کی تجویز زیر غور

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب میں ایک بار پھر دکانیں جلد بند کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

پلاننگ کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے چاروں صوبوں سے تجاویز لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کیمطابق دکانیں شام 7 بجے بند کرنے سے بجلی کے بلوں میں 25 فیصد کمی کی جاسکتی ہے، شام 6 بجے سے رات 11 بجے تک بجلی کے نرخ کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔

Leave a reply