ارشد ندیم کے لیے ایتھلیٹکس فیڈریشن کا بڑا اعلان

0
175
ارشد ندیم کے لیے ایتھلیٹکس فیڈریشن کا بڑا اعلان

ہاٹ لائن نیوز : پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اولمپیئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا۔

چیئرمین ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے ارشد ندیم کو اہل خانہ سمیت عمرہ کروانے کا اعلان کیا۔

چیئرمین کیمطابق قومی ہیرو ارشد ندیم، انکی اہلیہ، بچوں اور والدین کو عمرے پر روانہ کیا جائے گا۔

Leave a reply