
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ
عدالت نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے
عدالت نے عدم حاضری کے باعث قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے
عدالت نے حاضری کے لیے ملزمان کو طلب کررکھا تھا
اے ٹی سی عدالت کے جج خالد ارشد نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے ورانٹ جاری کیے
اج وکلاء کی جانب سے صنم جاوید اور روبینہ جمیل کی خاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی اور موقف اختیار کیا کہ صنم جاوید کی طبعت ناساز ہے جس پر عدالت نے خاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی
عدالت نے دونوں ملزمہ کےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے اگلی سماعت پر صنم جاوید اگر پیش ہوتی ہے تو ورانٹ گرفتاری حتم ہوجائنگے









