برائلر مرغی کی صوبائی نقل وحمل عدالت نے روک دی

0
198
برائلر مرغی کی صوبائی نقل وحمل عدالت نے روک دی

لاہور ہائیکورٹ
برائلر مرغی کی بین الصوبائی نقل و حمل کو روکنے کے خلاف درخواست

عدالت نے دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا
سرکاری وکیل کو درخواست کی نقل فراہم کی جائے،فیصلہ

سرکاری وکیل حکومت سے ہدایات لے کر 5 اگست کو پیش ہوں،فیصلہ
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لیے طلبی کا نوٹس جاری کیا جاتا ہے،فیصلہ

عدالتی تعطیلات کے دوران موجود بنچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیا جائے،عدالت
حکومت پنجاب نے برائلر مرغی کی بین الصوبائی نقل حمل پر پابندی عائد کردی،درخواست گزار
حکومت پنجاب نے پابندی مرغی کا گوشت سستا کرنے کیلئے لگائی،درخواست گزار
چکن کی 80 فیصد پیدوار پنجاب میں ہوتی ہے،درخواست گزار

حکومت نے برائلر مرغی کی خوارک سستی کرنے کیلئے اقدامات نہیں کیے،درخواست گزار
آئین کے تحت ملک بھر میں کسی پر کاروبار کرنے پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی،درخواست گزار

برائلر مرغی کی بین الصوبائی نقل حمل پر پابندی غیر آئینی ہے،درخواست گزار
بین الصوبائی مسائل دیکھنا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے،درخواست گزار
برائلر مرغی کی دوسرے صوبوں کو برآمد پر پابندی کالعدم قرار دیا جائے،درخواست گزار

Leave a reply