
لاہور ہائیکورٹ
گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی ایم این اے چوہدری احسان اللہ ورک کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا
لاء افسر متعلقہ حکام سے رپورٹ لے کر پیش کریں، عدالت
جسٹس انوار الحق پنوں نے چوہدری احسان اللہ ورک کی درخواست پر سماعت کی
ہمارے خلاف پولیس کی جانب سے مقدمات درج کر رکھے ہیں اور مقدمات کی تفصیل فراہم نہیں کر رہے
کس بھی وقت پولیس حفیہ مقدمات میں گرفتار کیا جاسکتا ہے عدالت پولیس کو مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کا حکم دے









