پی ٹی آئی کا کارکن مغوی رہا کیسے ہوگیا

0
194
پی ٹی آئی کا کارکن مغوی رہا کیسے ہوگیا

لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس طارق سلیم شیخ نےسول جج کامونکی کے عدالتی اہلکار مدثر محمود کی بازیابی کی درخواست مغوی کے گھر واپس آجانا پر درخواست نمٹا دی ،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل ستار ساحل نے رپورٹ میں موقف اپنایا کہ درخواست گزار کا بھائی مدثر محمود گھر پہنچ گیا ہے،وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ مدثر محمود پر شدید تشدد کیا گیا ہے، مغوی عدالت میں پیش ہوکر بیان دینا چاہتا ہے ، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ تشدد ہوا ہے تو آپ متعلقہ فورم پر رجوع کرسکتے ہیں
جس کے بعد عدالت نے کونمٹا دیا

مغوی کامونکی سول جج کی عدالت کا اہکار ہے اور اس پر الزام عائد تھا کہ اسکا تعلق پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہے

Leave a reply