پولیس چوکی پرفائرنگ ؛ ایک اہلکار جاں بحق

0
176
پولیس چوکی پرفائرنگ ؛ ایک اہلکار جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : پشاور میں پولیس چوکی پر فائرنگ کیوجہ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ رات گئے پشاور کے نواحی علاقے اورمڑ میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر اسنائپر سے فائرکردیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، جب کہ جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔

Leave a reply