الیکشن ٹربیونل میں بطور ریٹائرڈ ججز تعیناتی ایکٹ پر عدالت نے جواب مانگ لیا

0
160

لاہور ہائیکورٹ

ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے والے
الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
الیکشن ترمیمی ایکٹ کا اطلاق ماضی سے نہیں ہو سکتا، ایڈوکیٹ اظہر صدیق
ایکٹ کے تحت بننے والے ٹریبونلز پر حکم امتناعی جاری کیا جائے، وکیل درخواست گزار

جسٹس شاہد کریم نے شہری منیر حسین کی درخواست پر سماعت کی
ایک سیاسی جماعت کو ٹارگٹ کرنے کے لیے ترمیمی ایکٹ منظور کیا گیا، موقف
اسی نوعیت کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ سمیت دیگر عدالتوں میں زیر سماعت ہے، موقف
عدالت الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کو غیر قانونی قرار دے، استدعا
عدالت پرانے ٹربیونل بحال کرنے کا حکم دے، استدعا

Leave a reply