آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالزٹریس کرنےکی اجازت مل گئی

0
154
آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالزٹریس کرنےکی اجازت مل گئی

ہاٹ لائن نیوز : آئی ایس آئی کو وفاقی حکومت نے شہریوں کی فون کالز سننے یا ٹریس کرنے کا اختیار دےدیاہے۔

وفاقی کابینہ نے فیصلے کی سمری سرکولیشن کے ذریعے منظور کرلی ہے۔ یہ فیصلہ قومی سلامتی کے مفاد میں جرم کے خدشے کے پیش نظر کیاگیا ہے۔

آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالزاور میسجز کوروکنے یا ٹریس کرنیکاا اختیار ہوگا۔

Leave a reply