
ججز، وکلا اور سائلین کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کے لیے ایس پی لاہور ہائیکورٹ کے بڑے فیصلے
لاہور ہائیکورٹ کے ججز کے ساتھ گن مینوں کا سائیکالوجیکل ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ میں تعنیات نئے ایس پی خرم شہزاد نے سیکیورٹی کے حوالے سے نئی تجاویز تیار کر لیں
ایس پی لاہور ہائیکورٹ نے ٹیسٹ کرانے کے لیے آئی جی پنجاب کو خط لکھ دیا
لاہور ہائیکورٹ کے پندرہ سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہیں
ایس پی لاہور ہائیکورٹ نے فوری تمام سی سی ٹی وی کیمرے ٹھیک کرانے کی ہدایت کر دی
ایس پی خرم شہزاد کی لاہور ہائیکورٹ میں فورس بڑھانے کی بھی تجویز
لاہور ہائیکورٹ کے آس پاس تمام بڑی بلڈنگز پر سنائپر تعنیات کرنے کی بھی تجویز









