بیوروکریٹس اور ملٹری آفیشلز کو ٹیکس سے استثنا دینے کے خلاف درخواست پر اہم سماعت

0
179
بیوروکریٹس اور ملٹری آفیشلز کو ٹیکس سے استثنا دینے کے خلاف درخواست پر اہم سماعت

لاہور ہائیکورٹ

بیوروکریٹس اور ملٹری آفیشلز کو ٹیکس سے استثنا دینے کیخلاف درخواست پر سماعت

جسٹس عابد عزیز شیخ شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کی
عدالت نے سماعت ستمبر تک ملتوی کر دی
درخواست میں کوئی ایمرجنسی نہیں ہے گرمی کی چھٹیوں کے بعد سنئیں گئے،عدالت
رجسٹرار آفس نے کیسے درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا،عدالت

ہائیکورٹ اس ترمیم کو 2023 میں مسترد کر دی چکی ہے،وکیل درخواست گزار
یہ پالیسی ایک سال کے لیے ہوتی ہے،وکیل درخواست گزار
درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی
درخواست میں وفاقی حکومت اور ایف بی آر کو فریق بنایا گیا ہے
وفاقی حکومت نے بجٹ میں بیورو کریسی اور ملٹری آفیشلز کو بڑا ریلیف دیا ہے۔ درخواست
بیورو کریٹس اور ملٹری آفیشلز کو پراپرٹی بیچنے پرانکم ٹیکس ادا کرنے سے استثنی دے دیا گیا ہے۔ درخواست

آئین کے تحت سب شہری برابر ہے ، ٹیکس سے استثنی آئین کے آرٹیکل 2 کے خلاف ہے۔ درخواست
انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 236 سی کو بزریعہ فنانس ایکٹ ترمیم غیر قانونی قرار دی جائے۔ استدعا
درخواست کے حتمی فیصلے تک سیکشن 236 سی پر عملدرآمد روکا جائے۔ استدعا

Leave a reply