
احتساب عدالت لاہور /رمضان شوگر مل ریفرنس
سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
حمزہ شہباز کے وکیل نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کردی
حمزہ شہباز کمر کی تکلیف کے باعث عدالت پیش نہیں ہوسکتے موقف
ڈاکٹرز نے حمزہ شہباز کو ریسٹ کا مشورہ دے رکھا ہے موقف
عدالت ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے استدعا
وزیراعظم شہباز شریف کا نمائندہ انوار حسین عدالت پیش ہوکر حاضری مکمل کروائے گا
عدالت میں حمزہ شہباز کی خاضری مستقل معافی کی درخواست پر دلائل طلب کر رکھے ہیں جبکہ حمزہ شہباز کی جانب سے ریفرنس میں بریت کی درخواست بھی دائر کر رکھی ہے
ن لیگی حکومت انے کے بعد نیب کے قانون میں ترمیم کی گئی تھی جو کہ عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں چلینج کیا گیا اس کے فیصلے انے تک احتساب عدالتوں میں کس بھی قسم کے فیصلے نہیں کیے جائینگے








