
سال 2023 میں سب سے زیادہ مقدمات کے فیصلے کرنے اور بہترین کارکردگی پر پنجاب کے 14 ججز کو ایوارڈ اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا
سب سے زیادہ مقدمات کے فیصلے کرنے والوں میں لاہور کے چھے ججز شامل
لاہور سے ایڈیشنل سیشن جج مظہر عباس نے فیملی اپیلوں پر ریکارڈ فیصلے کیے
لاہور سے ایڈیشنل سیشن جج محمد اشرف نے سول مقدمات کی اپیلوں پر ریکارڈ فیصلے کیے
لاہور سے ایڈیشنل سیشن جج محمد یوسف نے سول ججز کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کے ریکارڈ فیصلے کیے
لاہور سے ایڈیشنل سیشن جج سید عمران رضا نقوی نے منشیات کے مقدمات کے ریکارڈ فیصلے کیے
لاہور سے سول جج سردار عمر حسن خان نے رینٹ عدالتوں میں ریکارڈ فیصلے کیے
لاہور سے سول جج غلام مصطفی یزدانی نے اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کے ریکارڈ فیصلے کیے









