وزیراعظم آفس آئی ایس آئی اور آئی بی کو ہدایت جاری کریں کہ ججز کے کام میں مداخلت نہ کی جائے عدالت

0
177
وزیراعظم آفس آئی ایس آئی اور آئی بی کو ہدایت جاری کریں کہ ججز کے کام میں مداخلت نہ کی جائے عدالت

عدلیہ میں مداخلت پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کا بڑا فیصلہ
جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے 5نکاتی ایس او پیز جاری کردئیے

وزیراعظم آفس آئی بی اور آئی ایس آئی سمیت تمام سول اور ملٹری ایجنسیوں کو ہدایت جاری کریں کہ وہ مستقبل میں اعلی عدلیہ اور ماتحت عدلیہ کے کسی بھی جج یا ان کے عملے کو اپروچ نہ کریں۔ فیصلہ
آئی جی پنجاب بھی ماتحت افسروں کو عدلیہ میں مداخلت سے روکنے کی ہدایات جاری کریں فیصلہ
اے ٹی سی عدالتوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اگر کوئی حفاظتی اقدامات کرنے ہیں تو متعلقہ جج سے مشاورت اور اتفاق رائے کے بغیر نہیں کیے جائیں گے۔ فیصلہ

اے ٹی سی کے ججز اپنے موبائل میں ہر کال کو ریکارڈ کریں فیصلہ
پنجاب کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتیں 9مئی کے تمام کیسز کا ترجیحی بنیادوں پر فیصلہ کریں فیصلہ
جسٹس شاہد کریم نے 4صفحات پر مشتمل تحریری عبوری حکم جاری کردیا

حنا حفیظ اللہ عدالتی معاون مقرر
اے ٹی سی جج سرگودھا کے معاملہ پر عدالتی عملہ تفتیش میں مکمل تعاون کرے فیصلہ
عدالتی عملہ سے تفتیش کی وڈیو ریکارڈ کرکے تفتیشی ہائیکورٹ کو فراہم کرے فیصلہ
عدالت کا عمل درآمد رپورٹ 8 جولائی تک جمع کروانے کا حکم

Leave a reply