راشدخان نےنئی تاریخ رقم کردی

0
288
راشدخان نےنئی تاریخ رقم کردی

ہاٹ لائن نیوز : راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی، افغانستان کے راشد خان تیز ترین 150 وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔

راشد خان ٹی ٹوئنٹی میں 100 سے کم میچوں میں 150 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے ہیں۔

افغان باؤلر نے یہ اعزاز 92 میچز کھیل کر حاصل کیاہے، اس سے پہلے نیوزی لینڈ کےٹم ساؤتھی نے 118 میچز میں 150 وکٹیں مکمل کی تھیں۔

Leave a reply