
ہاٹ لائن نیوز : کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہواہے۔
ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کے لین دین کا سلسلہ جاری رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کیمطابق انٹربینک ڈالرکا لین دین 278.62 روپے پربند ہوا۔









