فیملی پر فخر کرنےوالےنےبیوی کو قتل کرکےخودکشی کرلی

0
209
فیملی پر فخر کرنےوالےنےبیوی کو قتل کرکےخودکشی کرلی

ہاٹ لائن نیوز : امریکہ میں بظاہر نارمل نظر آنے والے شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار لی۔ اپنی شادی کی 32 ویں سالگرہ کے چند روز بعد امریکی ریاست یوٹاہ کے 57 سالہ اولن جانسن نے فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ میں ایک گھٹیا اور بیکار انسان ہوں۔

اولن جانسن کے 52 سالہ کارلن جانسن سے 6 بچے ہیں۔ اگرچہ پولیس نے قتل کا محرک جاری نہیں کیا ہے، لیکن سوشل میڈیا پر اولن کی کچھ حالیہ پوسٹس بتاتی ہیں کہ اس کی ذہنی صحت گر رہی تھی۔

Leave a reply