پرچہ آؤٹ کرنےپر 10 سال قید، 1 کروڑ جرمانہ

0
187
پرچہ آؤٹ کرنےپر 10 سال قید، 1 کروڑ جرمانہ

ہاٹ لائن نیوز : بھارت میں امتحانی پیپر لیک ہونے کا معاملہ بہت سنگین ہو گیا ہے۔ اعلیٰ سرکاری ملازمتوں کیلیے (مسابقتی) امتحانات میں نقل بڑھ گئی ہے۔ اسکے نتیجے میں لاکھوں طلباء اپنے حقوق سے محروم ہو رہے ہیں۔

مرکزی حکومت نے طلباء اور ان کے والدین کے امتحانی پرچے لیک ہونے پر احتجاج کے بعد ایک خصوصی قانون نافذ کیا ہے۔

اب اگر کوئی کسی بھی امتحان کا پیپر لیک کرتے ہوئے پکڑا گیا تو اسے 10 سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانے کی سزا ہو گی۔

Leave a reply