
لاہور ہائیکورٹ
ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
درخواست لاہور کے شہری محمد اسلم نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے دائر کی
درخواست میں وفاقی حکومت، ڈریپ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
کابینہ نے ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار ڈریپ سے لیکر فارماسوٹیکل کمپنیز کو دے دیا ہے۔ موقف
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کے فیصلے کی غیر قانونی تائید کی ہے۔ موقف
عدالت نے وفاقی کابینہ کو معاملے کا اَز سر نو جائزہ لینے کا حکم دیا تھا۔ موقف
ل
عدالتی احکامات کی واضح ہدایت کے باوجود نگران حکومت کے فیصلے کی تائید غیر آئینی ہے۔ موقف
فارماسوٹیکل کمپنیز من مانے ریٹس پر ادویات فروخت کر کے عوام پر بوجھ رہی ہیں۔ موقف
لاہور ہائیکورٹ ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار کمپنیز کو دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے۔ استدعا









