پی ٹی آئی کے رہنما عمر فاروق کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر ڈی جی اینٹی کرپشن طلب

0
209
پی ٹی آئی کے رہنما عمر فاروق کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر ڈی جی اینٹی کرپشن طلب

لاہور ہائیکورٹ،

پی ٹی آئی کے ایم این اے عمر فاروق کانام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر سماعت

عدالت نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل آباد کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

آگر ڈائریکٹر پیش نہ ہونے تو ڈی جی انٹی کرپشن کو طلب کریں گے، عدالت

ایف آئی اے کے متعلقہ افسر بھی ریکارڈ سمیت پیش ہوں، عدالت کا حکم
ڈائریکٹر انٹی کرپشن ریجن فیصل آباد عدالت میں پیش نہ ہوئے
عدالت کا ڈائریکٹر انٹی کرپشن فیصل آباد کے پیشِ نہ ہونے پر اظہار ناراضی

جسٹس شہرام سرور چوہدری نے عمر فاروق کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل ہو گیا ہے ۔وفاقی وکیل
درخواست گزار ملک سے باہر تھا جب مقدمہ اور انکوائریوں کو شروع کر دیا گیا وکیل درخواست گزار

بعد میں مقدمہ اور انکوائریوں میں ملوث کیا گیا موقف
درخواست گزار نے ٹرائل کورٹ سے ضمانت لے رکھی ہے ۔وکیل درخواست گزار

درخواست میں وفاقی حکومت اور وزرات داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے

اسکے خلاف 20130میں اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج ہوا ۔جس میں وہ بری ہوچکا ہے ۔موقف
اب اسی الزامات پر اسکا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔موقف
عدالت اسکا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے ک حکم دے استدعا
عدالت اسکو عمرہ پر جانے کی اجازت دے استدعا

Leave a reply