لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی ہندوستان کے نئے آرمی چیف نامزد

0
405
لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی ہندوستان کے نئے آرمی چیف نامزد

ہاٹ لائن نیوز: بھارت میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی 30 جون کو چارج سنبھالیں گے۔لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی اس وقت فوج کے نائب سربراہ ہیں اور موجودہ آرمی چیف جنرل منوج سی پانڈے کے مستعفی ہونےکے بعد 30 جون کو چارج سنبھال لیں گے۔ 1964 میں پیدا ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کئی اہم عہدوں پر کام کر چکے ہیں۔

Leave a reply