مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں پولیس رپورٹ

0
214
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں پولیس رپورٹ

لاہور ہائیکورٹ،

سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کی اخراج مقدمے کیلئے درخواست پر سماعت
عدالت نے مقدمہ خارج ہونے کی بنیاد پر سابق صوبائی وزیر کی درخواست نمٹا دی

عدالت میں ڈی ایس پی قلعہ گجر سنگھ نے رپورٹ پیش کر دی
رانا مشہود کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا گیا ہے،پولیس رپورٹ
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے درخواست پر سماعت کی

وزہر اعلیٰ پنجاب کے انتخابات کے دوران رانا مشہود کیخلاف کیخلاف ہنگامہ آرائی کے الزام میں مقدمہ درج تھا

Leave a reply