
ہاٹ لائن نیوز : آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔
پیر کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت بھکر میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاتھا۔
اسکے علاوہ جیکب آباد، سبی 46، موہنجو دڑو، گوجرانوالہ، خیرپور، سکھر 45، ملتان، ڈیرہ غازی خان، ڈیرہ اسماعیل خان میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








