عدالت میں لڑکی نے خاوند کے ساتھ جانے کا بیان دیا والد کی حالت غیر

0
185
عدالت میں لڑکی نے خاوند کے ساتھ جانے کا بیان دیا والد کی حالت غیر

لاہور ہائیکورٹ ۔

پسند کی شادی کا کیس

لڑکی نے اپنے خاوند علی حسن کے ساتھ جانے کا بیان دے دیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی نے لڑکی کو خاوند کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی

عدالت نے لڑکی کی والدہ ثریا بی بی کی درخواست پر سماعت کی
میں نے اپنی مرضی سے علی حسن سے شادی کی ہیں لڑکی
میری عمر 23 سال ہیں لڑکی کا عدالت میں بیان

لڑکی کا بیان سنتے ہی لڑکی کے والد کا کمرہ عدالت میں چیح وپکار
لڑکی کے بیان پر والد کی حالت غیر ہوگئی
لاہور ہائیکورٹ عملے نے فوری ریکسیو 1122 کو بولایا

لڑکی کے والد کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
والد کی رو رو کر بیٹی کو روکنے کی دھاوئیاں

میری ایک ہی بیٹی ہے اور بھی اج لڑکے کے ساتھ چلے گئی والد

Leave a reply