نو مئی کے کرداروں کی سزا کیلیے قرارداد جمع کرادی گئی

0
231
نو مئی کے کرداروں کی سزا کیلیے قرارداد جمع کرادی گئی

ہاٹ لائن نیوز : 9 مئی 2023 کے سانحہ کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دینے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئیہے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے رکن شعیب صدیقی کیجانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی کے حملے کے ماسٹر مائنڈ، منصوبہ سازوں اور ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

Leave a reply