پی ٹی آئی رہنما پر اراضی کے قبضہ کیس

0
573
پی ٹی آئی رہنما پر اراضی کے قبضہ کیس

اینٹی کرپشن عدالت لاہور

زمین پر قبضہ کرنے کا مقدمہ

پی ٹی آئی رہنما ندیم عباس بارا اور ملک کرامت کھوکھر کی عبوری ضمانت پر سماعت

عدالت نے وکلا کو حتمی دلائل کے لیے طلب کرلیا
عدالت نے ضمانتوں میں چھ جون تک توسیع کردی
ندیم عباس بارا اور ملک کرامت کھوکھر نے عدالت پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی
اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے ضمانتوں پر سماعت کی

سماعت کے بعد ندیم عباس بارا کا میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مھجے پر سیاسی بنیادوں پر کیسز بنائے جارہے ہیں

میں عمران خان کا سپاہی ہوں اور سابق ایم پی اے بھی ہوں

Leave a reply