
ہاٹ لائن نیوز : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 74 پیسے کمی کی گئی ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کیمطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 74 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 86 پیسے کمی کی گئی ہے۔









